Why are we so far behind in spite of everything being natural?

دنیا میں اس وقت 200 کے لگ بھگ ممالک ہیں
ان میں سے ایک ملک ایسا بھی ھے جو روس سے کم از کم 10 گنا چھوٹا ھے لیکن جس کا نہری نظام روس کے نہری نظام سے 3 گنا بڑا ھے

There are currently about 200 countries in the world ، One of them is a country that is at least 10 times smaller than Russia but whose canal system is 3 times bigger than Russia’s canal system.

یہ ملک دنیا میں مٹر کی پیداوار کے لحاظ سے دوسرے، خوبانی،کپاس اور گنے کی پیداوار کے لحاظ سے چوتھے، پیاز اور دودھ کی پیداوار کے لحاظ سے پانچویں، کھجور کی پیداوار کے لحاظ سے چھٹے،آم کی پیداوار کے لحاظ سے ساتویں،چاول کی پیداوار کے لحاظ سے آٹھویں،گندم کی پیداوار کے لحاظ سے ساتویں اور مالٹے اور کینو کی پیداوار کے لحاظ سے دسویں نمبر پرھے ۔ یہ ملک مجموعی زرعی پیداوار کے لحاظ سے دنیا میں 25 ویں نمبر پر ھے

The country ranks second in the world in terms of pea production, fourth in terms of apricot, cotton and sugarcane production, fifth in terms of onion and milk production, sixth in terms of date production and seventh in terms of mango production. It was eighth in terms of rice production, seventh in terms of wheat production and tenth in terms of orange production. The country ranks 25th in the world in terms of total agricultural production

اس کی صرف گندم کی پیداوار پورے براعظم افریقہ کی پیداوار سے زائد اور براعظم جنوبی امریکہ کی پیداوار کے برابر ھے یہ ملک دنیا میں صنعتی پیداوار کے لحاظ سے 55 نمبر پر ھے.کوئلے کے ذخائر کے اعتبار سے چوتھے اور تانبے کے ذخائر کے اعتبار سے ساتویں نمبر پر ھے. سی این جی کے استعمال میں اول نمبر پر ھے

Its wheat production alone is greater than that of the whole of the African continent and equal to that of the continent of South America. The country ranks 55th in the world in terms of industrial production. Seventh. It is number one in CNG usage

اس ملک کے گیس کے ذخائر ایشیا میں چھٹے نمبر پر ھیں اور یہ دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت ھے ……,…لیکن سب سے حیرت انگیز بات یہ ھے کہ یہ ملک نااہلوں، ایمان اور ملک فروشوں اور لوٹوں لٹیروں کی پیداوار میں پہلے نمبر پر ھے اور اس ملک کا نام ھے مملکت پاکستان یہاں کے لوگ کسی نیک، ایماندار اور صالح قیادت کو منتخب کرنے کی بجائے
بار بار کرپٹ اور دھوکے باز سیاستدانوں کو ہی ووٹ دیتے ہیں یہاں گزشتہ 40 سال سے مہنگائی میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے… لیکن لوگ بھوکے رہ کر۔ بنیادی سہولتوں سے محروم، قانون کی حکمرانی سے دور انہی کرپٹ خاندانوں، سیاستدانوں اور ان کی پارٹی کو ووٹ دے رہے ہیں…
جو ملک کو تباہ کرنے میں برابر کے شریک ہیں…. اللہ تعالٰی ہم سب کو ہدایت دےاور اہل اور دیانت دار قیادت کو منتخب کرنے کی توفیق عطاء فرمائے….

The country has the sixth largest gas reserves in Asia and is the seventh largest nuclear power in the world. And the name of this country is the state of Pakistan. The people here, instead of electing a good, honest and virtuous leadership. Repeatedly corrupt and fraudulent politicians vote here. Inflation has been rising steadily for the last 40 years; but people are starving. Deprived of basic amenities, far from the rule of law, they are voting for the same corrupt families, politicians and their party. Those who are equal partners in destroying the country. May Allah guide us all and grant us the ability to choose competent and honest leadership.

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: