Tag Archives: haj

By Road Hajj

تمام اسلامی حکومتوں سے درخواست ہے کے بائی روڈ حج کو دوبارہ رائج کیا جاے۔ اگر اپنی گاڑی پر سرگودہا پاکستان سے حج یا عمرے کا سفر کریں تو اس سفر کے لئے کتنا وقت اور خرچ درکار ہوگا۔ گوگل کا کہنا ہے کہ سرگودہا سے مکہ مکرمہ تک ایک طرف کا کل فاصلہ 5148… Read More »