Category Archives: Great Words

Shaikh Mahmood Afandi Guzar Gayi

آہ شیخ محمود آفندی نقشبندی داغ مفارقت دے گئے رحمۃ اللّٰہ علیہ رحمۃ واسعۃ _ اس خبر سے وہی رنجیدہ ہوگا جو کچھ نہ کچھ حضرت سے واقف ہوگا __ جس طرح ہم سلسلہ نقشبندیہ میں دور حاضر میں محبوب العلماء و الصلحاء پیر ذوالفقار احمد صاحب نقشبندی أطال اللہ عمرہ سے واقف ہیں اسی… Read More »

چاک کیسے استعمال کیا جائے

چاک کے دلچسپ استعمالات ….چاک کے 8 دلچسپ استعمالات جو زندگی آسان بناتے ہیں چاک سے ہم سب کی آشنائی بچپن سے ہی ہے درحقیقت ہم نے اپنی تعلیم کی ابتدا ہی اس سے لکھی گئی تحریروں سے کی اور ہمارے اُساتذہ نے ہماری توجہ جگانے کے لیے اسے بطور ہتھیار بھی استعمال کیا لیکن… Read More »

By Road Hajj

تمام اسلامی حکومتوں سے درخواست ہے کے بائی روڈ حج کو دوبارہ رائج کیا جاے۔ اگر اپنی گاڑی پر سرگودہا پاکستان سے حج یا عمرے کا سفر کریں تو اس سفر کے لئے کتنا وقت اور خرچ درکار ہوگا۔ گوگل کا کہنا ہے کہ سرگودہا سے مکہ مکرمہ تک ایک طرف کا کل فاصلہ 5148… Read More »

Zuban kay 36 Gunah

زبان کے 36 گناہ جن کو انسان معمولی سمجھتا ہے 1۔ جھوٹ بولنا2 ۔ غیبت کرنا3۔ جھوٹا وعدہ کرنا4۔ نامحرم سے مذاق کرنا5 ۔بد اخلاقی6۔ اذیت دینا7۔ دوسروں کی بے عزتی کرنا8۔ تہمت لگانا9۔ طعنہ زنی10 ۔نا حق حکم دینا11۔ بے جا ملامت کرنا12۔ مذاق اڑانا13۔ ناامید کرنا14 ۔گفتار میں ریا کاری15 ۔قرآنی اومر کا… Read More »

Efficient Use Of Fuel As Received From Engineer Friends

فزکس کے اصولوں پہ کام کرتے ہیں اور اس سے آپ کے پٹرول کا خرچ دس سے پندرہ فیصد کم ہو سکتا ہے. انڈسٹری میں بارہ سال کا تجربہ رکھنے پر مجھے یہ باتیں سمجھ آئی ہیں جہاں روزانہ 26ہزار لیٹر تیل استعمال ہوتا ہے آپ نے چار پانچ باتوں کا خیال رکھنا ہے اور… Read More »