By Road Hajj

By | June 19, 2022

تمام اسلامی حکومتوں سے درخواست ہے کے بائی روڈ حج کو دوبارہ رائج کیا جاے۔ اگر اپنی گاڑی پر سرگودہا پاکستان سے حج یا عمرے کا سفر کریں تو اس سفر کے لئے کتنا وقت اور خرچ درکار ہوگا۔ گوگل کا کہنا ہے کہ سرگودہا سے مکہ مکرمہ تک ایک طرف کا کل فاصلہ 5148 کلومیٹر ہے، اس اعتبار سے دوطرفہ فاصلہ لگ بھگ 10296 کلومیٹر ہوا، مدینہ طیبہ اس سفر میں راستے میں ہی آتا ہے۔

All Islamic governments are requested to reintroduce the By Road Hajj. If you travel for Hajj or Umrah from Sargodha Pakistan in your car then how much time and expense will be required for this journey. Google says that the total distance from Sargodha to Makkah Mukarramah is 5148 km. In this regard, the distance between the two sides is about 10296 km.

اچھی اور آرام دہ کار عام طور پر کم از کم بھی دس کلومیٹر کی ایوریج دیتی ہے، بعض کاریں بارہ پندرہ اٹھارہ کی ایوریج دیتی ہیں، اگر دس کلومیٹر فی لٹر کی ایوریج کا حساب لگایا جائے تو سفر میں کل 1100 لیٹر پیٹرول درکار ہوگا۔ پیٹرول اس وقت پاکستان میں 210 روپیہ لیٹر چل رہا ہے، اس حساب سے 1100 لٹر پیٹرول ہوا 210000 روپے کا، یہ ریٹ پاکستان کے حساب سے لگایا گیا ہے جبکہ ایران اور عرب ممالک میں جاکر پیٹرول سستا ہوجاتا ہے، اس حساب سے پیٹرول کا خرچ یقیناً اور کم آئے گا۔

A good and comfortable car usually gives an average of at least ten kilometers, some cars give an average of twelve, fifteen and eighteen, if the average of ten kilometers per liter is calculated then a total of 1100 liters of petrol will be required for the journey. Petrol is currently running at Rs. 210 per liter in Pakistan. According to this calculation, 1100 liters of petrol cost Rs. 210,000. Of course, less will come.

باقی رہی بات وقت کی، تو گوگل ہی کے مطابق اس سفر میں ایک طرف کے لیے تقریباً 62.5 گھنٹے کا وقت درکار ہے، یعنی اگر مسافر روز صرف 12 گھنٹے بھی سفر کریں، باقی وقت آرام کریں تو بھی چھ دن میں آرام و سکون سے رکتے رکاتے حرم شریف کے دروازے پر پہنچ سکتے ہیں۔

As for the rest of the time, according to Google, this journey takes about 62.5 hours for one side, ie if the passenger travels only 12 hours a day, the rest of the time to rest in six days. You can reach the door of Haram Sharif by stopping.

ٹول ٹیکس، کھانا، رہائش، آئل چینج وغیرہ کی مد میں ڈیلی فی چار بندوں کا پاکستان سے باہر جا کر خرچہ تقریبا ڈیلی پندرہ ہزار بنتا ہے ہم آنے جانے کا تیس دن کا چار لاکھ پچاس ہزار روپیہ ڈال لیتے ہیں تو اس حساب سے چھ لاکھ ساٹھ ہزار روپے میں کم از کم چار افراد حج کا “سفر” کر سکتے ہیں یعنی قریب قریب ایک لاکھ پیسنٹھ ہزار روپیہ فی کس میں۔ اگر گاڑی میں پانچ افراد بیٹھیں یا سیون سیٹر گاڑی لے کر جائیں تو خرچ اس سے بھی کم ہو سکتا ہے۔

In terms of toll tax, food, accommodation, oil change, etc., the daily cost of four slaves going out of Pakistan is about fifteen thousand rupees per day. For Rs. 160,000, at least four persons can “travel” for Hajj, ie for about Rs. If five people sit in the car or take a seven seater car, the cost can be even less.

اللہ تعالیٰ ان اسلامی حکمتوں کو ہدایت دے اور یہ زمینی راستے کھول دیں میں تو حج تقریبا ہر شخص کے لیے آسان ہو جائے گا اور لوگوں کے لیے اپنے اسلامی ممالک کی ثقافت اور تاریخی مقاموں سے آشنا ہونے کا اچھا سبب ہو گا لیکن اربابِ اختیار کا پیٹ نہیں بھرے گا اس لیے یہ ہونا تقریبا ناممکن ہے حالانکہ ہمارے بڑے پیدل اور گھوڑوں پر حج کر چکے ہیں ۔اس لیے اس پوسٹ کو ہر کوئی آگے شیئر کر دے شائد کسی حکمران کو شرم آ ہی جاے۔

May Allah guide these Islamic wisdoms and open these earthly paths, then Hajj will be easy for almost everyone and it will be a good reason for people to get acquainted with the culture and historical places of their Islamic countries. It will not fill the stomach so it is almost impossible to do so even though our elders have performed Hajj on foot and on horseback.

Leave a Reply

Your email address will not be published.